QR CodeQR Code

لاہور، برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

10 Mar 2019 13:35

علامہ حسن ہمدانی نے خصوصی خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ امام محمد باقر (ع) اہلبیت کے پاکیزہ اور نورانی سلسلے کی ایک فرد ہیں۔ آپ کی ذات عالم اسلام کی وہ عظیم علمی ذات ہے جس نے قرآن کے حقائق پہلی بار اس واضح انداز میں بیان کئے اور علوم کی پرتوں کو کھولا اس لئے آپ کا لقب ''باقر العلوم ''قرار پایا۔


اسلام ٹائمز۔ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی دو روزہ  تقریبات علی رضا آباد میں منعقد ہوئیں۔ پہلے روز یکم رجب المرجب ولادت امام باقر علیہ السلام کی مناسب کی مناسبت سے جشن امام باقر العلوم علیہ السلام کا انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں امامیہ برادران نے شرکت کی۔ جشن سے معروف منقبت خواں مقدس کاظمی، زوار بسمل نے منقبت پیش کیں۔


خبر کا کوڈ: 782433

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/782433/1/لاہور-برسی-شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com