QR CodeQR Code

صیہونی مظالم

5 Apr 2012 09:58

اسلام ٹائمز: یہودی مذہبی پیشوا نے صیہونیوں کی طرف سے یہودیوں پر ڈھائے جانے والے دردناک مظالم کی تصاویر صحافیوں کو دکھائیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست مذہب یہود کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام بنی نوع انسان کے لئے خطرناک ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ہم صیہونیت کا پرامن خاتمہ چاہتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ لبنان کے دارلحکومت بیروت میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہودیوں کے مذہبی پیشوا یسرائل ڈیوڈ کا کہنا تھا کہ مذہب یہود کی مقدس کتاب کے مطابق یہودیوں کو ایک انچ زمین پر بھی قابض ہونے کی اجازت نہیں ہے چہ جائیکہ صیہونی غاصبوں نے پورے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے صحافیوں کو صیہونیوں کی جانب سے یہودیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 150527

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/150527/1/صیہونی-مظالم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com