QR CodeQR Code

تہران، قائد اعظم کی سالگرہ کی مناسبت سے بل بورڈ اور بینر آویزاں

26 Dec 2024 21:33

یاد رہے کہ ایران کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح (رح) کے کسی پروگرام کی مناسبت سے سرکاری سطح پر بینر آویزاں کئے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی مناسبت سے اردو زبان اسٹوڈنٹس یونین کی خصوصی کاوشوں اور تہران کے میئر ڈاکٹر زاکانی کے تعاون سے تہران کی اہم شاہراہوں اور تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے سامنے بڑے بورڈ آویزاں کرکے قائداعظم محمد علی جناح (رح) کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ایران کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح (رح) کے کسی پروگرام کی مناسبت سے سرکاری سطح پر بینر آویزاں کئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1180894

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1180894/1/تہران-قائد-اعظم-کی-سالگرہ-مناسبت-سے-بل-بورڈ-اور-بینر-آویزاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com