QR CodeQR Code

پاراچنار احتجاج سے اظہارِ یکجہتی، کراچی میں دھرنے کا دوسرا روز

25 Dec 2024 21:09

شرکائے دھرنے سے مرکزی خطاب معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کیا۔ احتجاجی دھرنے میں علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ مختار امامی، شیخ صادق جعفری، علامہ کامران حیدر عابدی، علامہ مبشر حسن، علامہ اصغر شہیدی سمیت دیگر شریک ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے نمائش چورنگی پر کرم ایجنسی پاراچنار احتجاجی دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے دیئے جانے والے دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی دھرنے میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماون سمیت سماجی شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ شرکائے دھرنے سے مرکزی خطاب معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کیا۔ احتجاجی دھرنے میں علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ مختار امامی، شیخ صادق جعفری، علامہ کامران حیدر عابدی، علامہ مبشر حسن، علامہ اصغر شہیدی سمیت دیگر شریک ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1180454

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1180454/1/پاراچنار-احتجاج-سے-اظہار-یکجہتی-کراچی-میں-دھرنے-کا-دوسرا-روز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com