QR CodeQR Code

پاراچنار، شہادت بی بی فاطمتہ (س) پر مجلسِ عزاء

8 Dec 2024 21:56

بسلسلہ شہادت بی بی فاطمتہ الزھراء سلام اللہ علیھا دفتر مجلسِ علماء اہلبیتؑ پاراچنار میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام، ذاکرین عظام اور کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ بسلسلہ شہادت بی بی فاطمتہ الزھراء سلام اللہ علیھا دفتر مجلسِ علماء اہلبیتؑ پاراچنار میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام، ذاکرین عظام اور کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی، علامہ سید محمد حسین طاہری اور علامہ زاہد حسین انقلابی نے فضائلِ و مصائب بی بی فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا سے مومنین کی دلوں کو رونق بخشی۔ 


خبر کا کوڈ: 1177197

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1177197/1/پاراچنار-شہادت-بی-فاطمتہ-س-پر-مجلس-عزاء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com