QR CodeQR Code

گلگت میں سانحہ پاراچنار کیخلاف احتجاج (2)

23 Nov 2024 07:15

خزانہ روڈ پر احتجاجی مظاہرے میں ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق اور کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ جن کا تعلق اہلسنت سے ہے نے بھی شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ پاراچنار کیخلاف کیخلاف گلگت بلتستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور دہشتگردی کی اس بدترین واقعے کا زمہ دار سکیورٹی اداروں کو قرار دیدیا گیا۔ گلگت میں نماز جمعہ کے بعد مرکزی جامع مسجد سے خزانہ روڈ تک ریلی نکالی گئی۔ اس سے پہلے ناد علی چوک پر دھرنا دیا گیا۔خزانہ روڈ پر احتجاجی مظاہرے میں ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق اور کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ جن کا تعلق چلاس سے ہے نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1174202

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1174202/1/گلگت-میں-سانحہ-پاراچنار-کیخلاف-احتجاج-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com