QR CodeQR Code

نگر، تعزیتی ریفرنس بیاد سردار مقاومت شہید حسن نصر اللہ

18 Oct 2024 18:02

مقررین نے مشرق وسطی، مسئلہ فلسطین، لبنان کی صورتحال اور سید حسن نصر اللہ کی جامع شخصیت پر سیر حاصل گفتگو کی۔ اور ساتھ ہی دنیا بھر میں ابھرتی مقاومتی تحریکوں کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع نگر کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس بیاد سالار مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ جامع مسجد غلمت نگر میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، سماجی و مذہبی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ مقررین نے مشرق وسطی، مسئلہ فلسطین، لبنان کی صورتحال اور سید حسن نصر اللہ کی جامع شخصیت پر سیر حاصل گفتگو کی۔ اور ساتھ ہی دنیا بھر میں ابھرتی مقاومتی تحریکوں کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1167187

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1167187/1/نگر-تعزیتی-ریفرنس-بیاد-سردار-مقاومت-شہید-حسن-نصر-اللہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com