QR CodeQR Code

سید حسن نصراللہ کی شہادت، کراچی میں تعزیتی جلسہ

9 Oct 2024 19:28

جلسے سے مولانا سید حسن ظفر نقوی اور مولانا محمد امین شہیدی نے خطاب کیا، جبکہ معروف منقبت و نوحہ خواں علی صفدر رضوی اور احمد رضا ناصری نے ترانہ شہادت پیش کئے۔


اسلام ٹائمز۔ القائم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہید راہ قدس شہید سید حسن نصراللہ، شہدائے لبنان، شہدائے فلسطین اور شہدائے پاراچنار کی بلندی درجات کیلئے تعزیتی جلسے کا انعقاد بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں کیا گیا۔ جلسے سے مولانا سید حسن ظفر نقوی اور مولانا محمد امین شہیدی نے خطاب کیا، جبکہ معروف منقبت و نوحہ خواں علی صفدر رضوی اور احمد رضا ناصری نے ترانہ شہادت پیش کئے۔ جلسے میں نظامت کے فرائض مبشر حسن نے انجام دیئے۔ تعزیتی جلسے کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔​​​​​


خبر کا کوڈ: 1165446

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1165446/1/سید-حسن-نصراللہ-کی-شہادت-کراچی-میں-تعزیتی-جلسہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com