QR CodeQR Code

ڈیرہ، شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت

27 Sep 2024 07:09

شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں جامعتہ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں بعد از محرم الحرام یوم تشکر و جشن صادقین اور ہفتہ وحدت کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں جامعتہ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں بعد از محرم الحرام یوم تشکر و جشن صادقین اور ہفتہ وحدت کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کمشنر ڈیرہ سید عبدالجبار، اسٹیشن کمانڈر برگیڈیئر عامر حیات، ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود، اسسٹنٹ کمشنر فصیح اسحاق عباسی، قاری سراج احمد خلیل، صاحبزادہ فیض الحسن، فقیر شیر محمد، سابق صوبائی وزیر عبدالحلیم خان قصوریہ، مولانا کاظم حسین مطہری، سید انصار علی زیدی، زاہد محب اللہ ایڈوکیٹ جماعت اسلامی ڈیرہ، سید سجاد شیرازی پاکستان پیپلزپارٹی، حاجی عبد الرشید دھپ جمعیت علماء اسلام، سول سوسائٹی، امن کمیٹی ممبران، تاجر جر برادری، صحافی برادری اور تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1162701

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1162701/1/ڈیرہ-شیعہ-علماء-کونسل-کے-زیر-اہتمام-ہفتہ-وحدت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com