QR CodeQR Code

شیخ انور نجفی کی علامہ عابد الحسینی سے ملاقات

21 Sep 2024 14:37

اس موقع پر صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسینی اور تحریک حسینی کے اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال سمیت مختلف ملی و قومی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین علامہ شیخ انور علی نجفی نے پاراچنار کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ مدرسہ آیت اللہ خامنہ ای آئے، جہان انہوں نے سپریم لیڈر تحریک حسینی و سابق سینٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسینی اور تحریک حسینی کے اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال سمیت مختلف ملی و قومی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1161437

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1161437/1/شیخ-انور-نجفی-کی-علامہ-عابد-الحسینی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com