QR CodeQR Code

سید ندیم سرور اور ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض

14 Sep 2024 23:45

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنیوالوں میں ایران کے کراچی میں متعین قونصل جنرل حسن نوریان، قونصل جنرل بحرین عبد اللہ احمد بوقہوس شامل ہیں جبکہ معروف نوحہ خواں سید ندیم رضا سرور، فرحان حنیف، ارشد ولی محمد، محترمہ اکرم خاتون، حاجی حنیف طیب کو بھی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس کراچی میں جناح یونیورسٹی کے خصوصی کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا اور کامیاب سفارت کاری اور تعلقات کے فروغ کا اعلیٰ مظاہرہ کرنے پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں دی گئیں۔ ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ایران کے کراچی میں متعین قونصل جنرل حسن نوریان، قونصل جنرل بحرین عبد اللہ احمد بوقہوس شامل ہیں جبکہ معروف نوحہ خواں سید ندیم رضا سرور، فرحان حنیف، ارشد ولی محمد، محترمہ اکرم خاتون، حاجی حنیف طیب کو بھی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1160041

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1160041/1/سید-ندیم-سرور-اور-ایرانی-قونصل-جنرل-حسن-نوریان-کو-ڈاکٹریٹ-کی-اعزازی-ڈگری-تفویض

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com