QR CodeQR Code

کرم یکجہتی کونسل کا دھرنا

31 Aug 2024 20:46

شرکاء نے حکومت اور ریاستی اداروں سے ضلع کرم میں مستقل امن و امان کی بحالی، زمینی تنازعات کے پر امن حل اور جنگ و جدال کی روک تھام کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر دھرنے میں شریک بچوں نے پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ کرم یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے گذشتہ دس روز سے یکجہتی دھرنا جاری ہے، دھرنے میں تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا سید تجمل حسین الحسینی، حاجی عابد حسین، ایم ڈبلیو ایم رہنماء شبیر حسین ساجدی، سابق آئی جی سید ارشاد حسین سمیت بڑی تعداد میں کرم کے عوام، تنظیمی کارکنان اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہیں۔ شرکاء نے حکومت اور ریاستی اداروں سے ضلع کرم میں مستقل امن و امان کی بحالی، زمینی تنازعات کے پر امن حل اور جنگ و جدال کی روک تھام کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر دھرنے میں شریک بچوں نے پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔


خبر کا کوڈ: 1157335

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1157335/1/کرم-یکجہتی-کونسل-کا-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com