QR CodeQR Code

سکردو، اربعین حسینی کے مناظر (2)

28 Aug 2024 15:33

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، موبائل فون سروس معطل رہی جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں اربعین حسینی کے موقع پر ہزاروں عزاداران سید الشہداء نے جلوس عزاء میں شرکت کی۔ امام بارگاہ کھرگرونگ، نیورنگا، سکیمیدان سمیت شہر کے دیگر امام بارگاہوں سے صبح دس بجے جلوس برآمد ہوا جو کہ اپنی منزل قتل گاہ شریف پہنچا جہاں سے واپس اپنے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، موبائل فون سروس معطل رہی جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1156663

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1156663/1/سکردو-اربعین-حسینی-کے-مناظر-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com