QR CodeQR Code

کوہاٹ، آئی ایس او کا "راہیان کربلا ڈے کیمپ"

27 Aug 2024 18:02

ڈویژنل صدر حسن رضا نے ابتدائی کلمات ادا کئے۔ ایک روزہ کیمپ میں تعلیمی، تربیتی، تنظیمی اور اسکاؤٹنگ کے موضوعات پر مختلف مقررین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیرِ اہتمام ایک روزہ کیمپ بعنوان "راہیان کربلا ڈے کیمپ" کا انعقاد مسجد جماران کچئ کوہاٹ میں کیا گیا، جس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا، ڈویژنل صدر حسن رضا نے ابتدائی کلمات ادا کئے۔ ایک روزہ کیمپ میں تعلیمی، تربیتی، تنظیمی اور اسکاؤٹنگ کے موضوعات پر مختلف مقررین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جن میں سابق ڈویژنل صدر نوید انجم، مبشر حسین، توحید حسین، سید شوکت شیرازی، سابقہ امامیہ چیف اسکاؤٹ مجتبی حسن، سابق اے سی ایس لعل قاسم اور مولانا شیر علی مہدوی شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 1156493

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1156493/1/کوہاٹ-ا-ئی-ایس-او-کا-راہیان-کربلا-ڈے-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com