QR CodeQR Code

سکردو، چہلم شہدائے کربلا

27 Aug 2024 11:43

امام بارگاہ کھرگرونگ، نیورنگا، سکیمیدان سمیت شہر کے دیگر امام بارگاہوں سے صبح دس بجے جلوس برآمد ہوا جو کہ اپنی منزل قتل گاہ شریف پہنچا جہاں سے واپس اپنے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں اربعین حسینی کا جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ امام بارگاہ کھرگرونگ، نیورنگا، سکیمیدان سمیت شہر کے دیگر امام بارگاہوں سے صبح دس بجے جلوس برآمد ہوا جو کہ اپنی منزل قتل گاہ شریف پہنچا جہاں سے واپس اپنے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، موبائل فون سروس معطل رہی جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1156418

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1156418/1/سکردو-چہلم-شہدائے-کربلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com