QR CodeQR Code

سکردو، اربعین حسینی کا جلوس اپنی منزل کی جانب گامزن

26 Aug 2024 11:10

سکردو میں اربعین حسینی کا جلوس اپنے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ امام بارگاہ کھرگرونگ، نیورنگا، سکیمیدان سمیت شہر کے دیگر امام بارگاہوں سے صبح دس بجے جلوس برآمد ہوا جو کہ اپنی منزل کی جانب گامزن ہے


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں اربعین حسینی کا جلوس اپنے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ امام بارگاہ کھرگرونگ، نیورنگا، سکیمیدان سمیت شہر کے دیگر امام بارگاہوں سے صبح دس بجے جلوس برآمد ہوا جس کہ اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔ یہ جلوس شہر کی مرکزی شاہراہ سے ہوتا ہوا قتل گاہ شریف پہنچے گا جہاں سے واپس اپنے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، موبائل فون سروس جزوی معطل ہے جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1156209

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1156209/1/سکردو-اربعین-حسینی-کا-جلوس-اپنی-منزل-کی-جانب-گامزن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com