QR CodeQR Code

سکردو، چہلم امام حسین کے سلسلے میں علم کشائی

25 Aug 2024 17:11

چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں سکردو میں علم کشائی کی گئی۔ حسینی چوک سکردو کے مقام پر علم نصب کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں سکردو میں علم کشائی کی گئی۔ حسینی چوک سکردو کے مقام پر علم نصب کیا گیا۔ اس موقع پر عزاداران سید الشہداء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سکردو کا حسینی چوک چہلم امام حسین کے جلوسوں کے حوالے سے مرکزی پوائنٹ ہے جہاں سے تمام جلوسوں کا گزر ہوتا ہے اور تمام جلوس اسی چوک سے گزر کر یادگار شہدا کی جانب گامزن ہوتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1156107

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1156107/1/سکردو-چہلم-امام-حسین-کے-سلسلے-میں-علم-کشائی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com