QR CodeQR Code

پاراچنار، آئی ایس او کا محبین کیلئے ڈے کیمپ

25 Jul 2024 12:14

المصطفیٰ لوکل یونٹ آگرہ کی جانب سے شترا باغ میں محبین کے لیے ڈے کیمپ منعقد کیا گیا۔ جسں میں ضلعی کابینہ، سینئرز احباب اور یونٹس کے اراکین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام محبین کے لیے ڈے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس او کے المصطفیٰ لوکل یونٹ آگرہ کی جانب سے شترا باغ میں محبین کے لیے ڈے کیمپ منعقد کیا گیا۔ جسں میں ضلعی کابینہ، سینئرز احباب اور یونٹس کے اراکین نے شرکت کی۔ دوران کیمپ نماز ظہرین باجماعت ادا کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1149844

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1149844/1/پاراچنار-ا-ئی-ایس-او-کا-محبین-کیلئے-ڈے-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com