QR CodeQR Code

سکردو، جلوس عاشورا (2)

18 Jul 2024 19:34

سکردو میں یوم عاشور کے موقع پر سکردو میں 20 سے زائد ماتمی دستے برآمد ہوئے۔ مرکزی جلوس میں شریک مخلتف امام بارگاہوں سے برآمد ہونے والے ماتمی دستے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے قتل شاہ شریف پہنچے


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں یوم عاشور کے موقع پر سکردو میں 20 سے زائد ماتمی دستے برآمد ہوئے۔ مرکزی جلوس میں شریک مخلتف امام بارگاہوں سے برآمد ہونے والے ماتمی دستے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے قتل شاہ شریف پہنچے، جہاں سے واپس اپنی منزلوں کی جانب رواں دواں ہوئے، جو نماز مغربین کے قریب اختتام پذیر ہوئے۔ یوم عاشور کے موقع پر سکردو میں سکیورٹی فورسز کی 8 پلاٹون بھی تعینات تھیں۔ اس کے علاوہ جی بی پولیس بھی سکیورٹی کیلئے موجود تھی۔ مقامی سکاؤٹس اور رضاکاروں نے بھی سکیورٹی انتظامات سنبھالے
 


خبر کا کوڈ: 1148394

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1148394/1/سکردو-جلوس-عاشورا-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com