QR CodeQR Code

سکردو میں یوم عاشور کا جلوس (1)

18 Jul 2024 19:31

یوم عاشور کے موقع پر سکردو میں سکیورٹی فورسز کی 8 پلاٹون بھی تعینات تھیں۔ اس کے علاوہ جی بی پولیس بھی سکیورٹی کیلئے موجود تھی۔ مقامی سکاؤٹس اور رضاکاروں نے بھی سکیورٹی انتظامات سنبھالے


اسلام ٹائمز۔ یوم عاشور کے موقع پر سکردو میں 20 سے زائد ماتمی دستے برآمد ہوئے۔ مرکزی جلوس میں شریک مخلتف امام بارگاہوں سے برآمد ہونے والے ماتمی دستے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے قتل شاہ شریف پہنچے، جہاں سے واپس اپنی منزلوں کی جانب رواں دواں ہوئے، جو نماز مغربین کے قریب اختتام پذیر ہوئے۔ یوم عاشور کے موقع پر سکردو میں سکیورٹی فورسز کی 8 پلاٹون بھی تعینات تھیں۔ اس کے علاوہ جی بی پولیس بھی سکیورٹی کیلئے موجود تھی۔ مقامی سکاؤٹس اور رضاکاروں نے بھی سکیورٹی انتظامات سنبھالے۔
 


خبر کا کوڈ: 1148392

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1148392/1/سکردو-میں-یوم-عاشور-کا-جلوس-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com