QR CodeQR Code

سکردو، محفل مسالمہ بیاد شہداء کربلا

16 Jul 2024 19:19

محفل مسالمہ کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ تھے۔ بلتستان کے معروف شعراء نے اپنے تازہ کلام کے ذریعے سید الشہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محفل میں شعراء نے اردو اور بلتی زبان میں کلام پیش کیے۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں شہداء کربلا کی یاد میں محفل مسالمہ کا اہتمام کیا گیا۔ محفل مسالمہ کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ تھے۔ بلتستان کے معروف شعراء نے اپنے تازہ کلام کے ذریعے سید الشہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محفل میں شعراء نے اردو اور بلتی زبان میں کلام پیش کیے۔


خبر کا کوڈ: 1148006

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1148006/1/سکردو-محفل-مسالمہ-بیاد-شہداء-کربلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com