QR CodeQR Code

عشرہ محرم، کراچی میں علامہ ذکی باقری کا خطاب

13 Jul 2024 14:03

سولجر بازار میں عشرہ محرم کی مجالس عزا سے معروف عالم دین حجتہ السلام علامہ سید ذکی باقری خطاب کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں عزاداران امام حسینؑ بہت بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی دنیا میں محبان اہل بیتؑ نواسہ رسول امام حسینؑ اور ان کے رفقاء کی کربلا میں لازوال قربانی کو یاد کرنے کیلئے عشرہ مجالس کا انعقاد کرتے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں بھی ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کی مناسبت سے عشرہ مجالس عزا کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عشرہ محرم کی مجالس عزا سے معروف عالم دین حجتہ السلام علامہ سید ذکی باقری خطاب کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں عزاداران امام حسینؑ بہت بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔ اس موقع پر پیام اسکاؤٹس کے رضاکار سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1147491

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1147491/1/عشرہ-محرم-کراچی-میں-علامہ-ذکی-باقری-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com