QR CodeQR Code

سکردو، علم کشائی

7 Jul 2024 16:19

سکردو میں استقبال محرم کی تیاریاں جاری ہیں۔ شہر کی مین شاہراہوں اور چوک پر علم کشائی کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں سکردو آغا ہادی چوک پر علم کشائی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں استقبال محرم کی تیاریاں جاری ہیں۔ شہر کی مین شاہراہوں اور چوک پر علم کشائی کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں سکردو آغا ہادی چوک پر علم کشائی کی گئی۔ اس موقع پر عزاداران سید الشہداء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ علم کشائی سے پہلے زیارت عاشورا پڑھی گئی جس کے بعد ماتم داری کے دوران علم لہرایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1146284

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1146284/1/سکردو-علم-کشائی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com