QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم رہنماوں کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

20 Jun 2024 12:47

سید ناصر شیرازی اور علامہ اقبال بہشتی نے ان کے داماد سید تہذیب الحسن کی ناگہانی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کے لواحقین کے لئے صبر اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی اور مجلس علمائے مکتب اہلبیت کے نائب صدر علامہ اقبال بہشتی نے قائد اسلامی تحریک پاکستان اور بزرگ عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی اور ان کے داماد سید تہذیب الحسن کی ناگہانی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کے لواحقین کے لئے صبر اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 1142748

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1142748/1/ایم-ڈبلیو-رہنماوں-کی-علامہ-ساجد-نقوی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com