QR CodeQR Code

سکردو، عظمت شہداء و حمایت فلسطین کانفرنس

10 Jun 2024 12:16

مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام سکردو میں سالانہ عظمت شہداء و حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت کے مرکزی و صوبائی قائدین سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام سکردو میں سالانہ عظمت شہداء و حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت کے مرکزی و صوبائی قائدین سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ کانفرنس سےعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری چئیر مین ایم ڈبلیو ایم، سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی، شیخ نئیر عباس مصطفوی، رکن اسمبلی اکبر علی رجائی، علامہ مشتاق حکیمی، شیخ علی محمد کریمی، علامہ میرزا یوسف حسین، سمیت دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے  شہداء اسلام کو خراج عقیدت و سلام پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 1140799

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1140799/1/سکردو-عظمت-شہداء-حمایت-فلسطین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com