QR CodeQR Code

پاراچنار کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی قونصل جنرل سے تعزیت

26 May 2024 11:56

انجمن حسینیہ پاراچنار، تحریک حسینی پاراچنار، مرکزی ادارہ تبلیغات کے اراکین، اساتذہ مدرسہ جعفریہ اور مجلس علماء اہلبیتؑ کے رہنماوں نے پشاور میں ایرانی قونصلیٹ اور خانہ فرہنگ کا دورہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ انجمن حسینیہ پاراچنار، تحریک حسینی پاراچنار، مرکزی ادارہ تبلیغات کے اراکین، اساتذہ مدرسہ جعفریہ اور مجلس علماء اہلبیتؑ کے رہنماوں نے پشاور میں ایرانی قونصلیٹ اور خانہ فرہنگ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاراچنار کے علمائے کرام اور رہنماوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر تمام شہداء کی شہادت پر تعزیت و تسلیت عرض کی اور شہداء کیلئے دعا بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 1137645

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1137645/1/پاراچنار-کے-اعلی-سطحی-وفد-کی-ایرانی-قونصل-جنرل-سے-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com