QR CodeQR Code

ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی ایرانی سفیر سے تعزیت

23 May 2024 13:50

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ایک وفد نے سفارت جمہوری اسلامی ایران کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید، ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان شہید، آیت اللہ الحاج آل ہاشم شہید اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ایک وفد نے سفارت جمہوری اسلامی ایران کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید، ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان شہید، آیت اللہ الحاج آل ہاشم شہید اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔ وفد میں لیاقت بلوچ، علامہ عارف حسین واحدی، مفتی گلزار احمد نعیمی، سید ناصر عباس شیرازی، علامہ جعفر نقوی، طاہر رشید تنولی، سيد اسد عباس نقوی، سید مرتضٰی عباس اور دیگر شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 1137008

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1137008/1/ملی-یکجہتی-کونسل-کے-وفد-کی-ایرانی-سفیر-سے-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com