QR CodeQR Code

شہید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شریک غیر ملکی رہنماوں کی رہبر معظم سے ملاقات

23 May 2024 01:11

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی آخری رسومات میں 60 ممالک کے سربراہ و نمائندے شریک تھے۔


اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز تہران میں شہید سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی آخری رسومات ادا کی گئیں، جس میں 60 ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوئے۔ ان رہنماوں میں سے اکثر نے رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔ جس کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1136917

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1136917/1/شہید-ابراہیم-رئیسی-کی-آخری-رسومات-میں-شریک-غیر-ملکی-رہنماوں-رہبر-معظم-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com