QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور کے وفد کا دورہ خانہ فرہنگ ایران

22 May 2024 16:45

ملاقات کے دوران ریاض احمد اڈویژن کے صدر حسن رضا نے بمعہ کابینہ و سینئر اراکین خانہ فرہنگ ایران پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور ڈاکٹر حسین چا قمی کے ساتھ ملاقات کیور سینئر رکن آئی ایس او سید میثم نقوی بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ، اس ملاقات میں آئی ایس او کے وفد نے ایرانی صدر، خادم حرم امام رضا علیہ السلام سید بزرگوار شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر تعزیت و تسلیت عرض کی اور شہداء کے روح کو ایصال ثواب کے لئے دعا و فاتحہ خوانی بھی کی۔ ملاقات کے دوران ریاض احمد اڈویژن کے صدر حسن رضا نے بمعہ کابینہ و سینئر اراکین خانہ فرہنگ ایران پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور ڈاکٹر حسین چا قمی کے ساتھ ملاقات کیور سینئر رکن آئی ایس او سید میثم نقوی بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 1136805

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1136805/1/ا-ئی-ایس-او-پشاور-کے-وفد-کا-دورہ-خانہ-فرہنگ-ایران

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com