QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کی مجلس عمومی

13 May 2024 11:38

اجلاس کے دوران یونٹس کے لئے تیسری سہ ماہی کے منصوبہ بندی کی منظوری اجلاس سے کروائی گئی اور اصلاحاتی منصوبہ بندی برائے تنظیمی ڈھانچہ اور متفرقات پر ڈسکشن ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی دوسری مجلس عمومی برائے سال ’’معنویت و بصیرت‘‘ 2023-24 کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے آخری روز کی آخری نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جس میں یونٹس کے لئے تیسری سہ ماہی کے منصوبہ بندی کی منظوری اجلاس سے کروائی گئی اور اصلاحاتی منصوبہ بندی برائے تنظیمی ڈھانچہ اور متفرقات پر ڈسکشن ہوئی۔ اجلاس میں سابق ڈویژنل صدر و رکن ذیلی نظارت نوید انجم نے توسیع تنظیم میں ہماری ذمہ داریاں کے عنوان پر گفتگو کی۔ اجلاس کے اختتامی مراحل میں مرکزی جنرل سیکرٹری سید معمر نقوی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 1134700

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1134700/1/ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کی-مجلس-عمومی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com