QR CodeQR Code

سکردو، وحدت یوتھ کے زیر اہتمام منجی بشریت و استحکام پاکستان کنونشن(2)

7 May 2024 16:18

پروگرام میں وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر تصور علی مہدی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید محمد صادق رضوی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم، صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم سید علی رضوی و دیگر شخصیات اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام منجی بشریت و استحکام پاکستان ڈویژنل کنونشن کا انعقاد ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر تصور علی مہدی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید محمد صادق رضوی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم، صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم سید علی رضوی و دیگر شخصیات اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کے دوران وحدت یوتھ بلتستان ڈویژن کی صدارت کیلئے ووٹنگ بھی ہوئی جس کے نتیجے میں سید اطہر موسوی کو صدر منتخب کر لیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1133393

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1133393/1/سکردو-وحدت-یوتھ-کے-زیر-اہتمام-منجی-بشریت-استحکام-پاکستان-کنونشن-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com