QR CodeQR Code

سکردو، یکجہتی غزہ و فلسطین اسکاؤٹنگ کیمپ

29 Apr 2024 16:36

اسکاؤٹنگ کیمپ میں نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ پروگرام کے دوران ہائیکنگ، کراٹے، ورزش، گروپ ڈسکشن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر باجماعت نماز بھی ادا کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ المصطفیٰ سکاؤٹس بلتستان کے زہر اہتمام اسکاؤٹنگ کیمپ و یکجہتی غزہ و فلسطین سیاحتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ کیمپ اور سیاحتی دورے کا اہتمام سکردو کا سیاحتی و آرگینک ویلیج ننگ ژھوق میں کیا گیا۔ اسکاؤٹنگ کیمپ میں نصجوانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ پروگرام کے دوران ہائیکنگ، کراٹے، ورزش، گروپ ڈسکشن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر باجماعت نماز بھی ادا کی گئی۔ 


خبر کا کوڈ: 1131943

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1131943/1/سکردو-یکجہتی-غزہ-فلسطین-اسکاؤٹنگ-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com