QR CodeQR Code

لاہور، جماعت اسلامی کا لبیک یا اقصیٰ مارچ

21 Apr 2024 08:15

فلسطین کے مسلمانوں کی قربانیاں اور عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی قبلہ اول کی آزادی اور فلسطین سے ظالم اسرائیل کے انخلا تک احتجاج جاری رکھے گی، اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام شملہ پہاڑی امریکی قونصلیٹ کے سامنے غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ بچوں، بڑوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فلسطین کے مسلمانوں کی قربانیاں اور عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی قبلہ اول کی آزادی اور فلسطین سے ظالم اسرائیل کے انخلا تک احتجاج جاری رکھے گی، اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیل پاگل ہو چکا ہے، عالمی برادری بھی مظالم پر آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 1130104

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1130104/1/لاہور-جماعت-اسلامی-کا-لبیک-یا-اقصی-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com