غزہ، فلسطینیوں کا ماہ رمضان
14 Mar 2024 17:03
پانچ ماہ سے غزہ پر جاری صیہونی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں لاکھوں فلسطینیوں کو بے گھر ہونا پڑا۔
اسلام ٹائمز۔ غزہ پر پانچ ماہ سے جاری صیہونی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں لاکھوں فلسطینیوں کو بے گھر ہونا پڑا۔ ان مہاجرین کی ایک بڑی تعداد نے "دیر البلح" میں پناہ لے رکھی ہے۔ تیسرے روزے کے موقع پر فلسطینی، افطاری لینے کے لئے ایک جگہ پر جمع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1122542