QR CodeQR Code

سکردو، جشن مولود کعبہ (1)

26 Jan 2024 06:58

سکردو میں جشن مولود کعبہ کا مرکزی پروگرام جامع مسجد میں منعقد ہوا۔ پروگرام سے بلتستان کے نامور علماء کرام نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر بلتستان بھر میں جشن منایا گیا۔ سکردو میں جشن مولود کعبہ کا مرکزی پروگرام جامع مسجد میں منعقد ہوا۔ پروگرام سے بلتستان کے نامور علماء کرام نے خطاب کیے جبکہ منقبت خوان اور شعراء نے علی ابنِ ابی طالب کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ علماء نے امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ جشن کے مہمان خصوصی صدر انجمن امامیہ بلتستان سید باقر حسین الحسینی تھے۔


خبر کا کوڈ: 1111632

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1111632/1/سکردو-جشن-مولود-کعبہ-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com