QR CodeQR Code

کرمان میں ہونیوالی دہشتگردی پر اظہار تعزیت

10 Jan 2024 12:40

اس ملاقات میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں ایرانی سفیر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1108263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1108263/1/کرمان-میں-ہونیوالی-دہشتگردی-پر-اظہار-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com