کرمان میں ہونیوالی دہشتگردی پر اظہار تعزیت
10 Jan 2024 12:40
اس ملاقات میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں ایرانی سفیر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1108263