اسلامی تحریک پاکستان کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
19 Dec 2023 14:53
اجلاس میں مختلف سیاسی اہم امور زیر بحث رہے، اجلاس میں اہم تنظیمی ذمہ داران نے بھی بھرپور شرکت کی۔
اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں چیئرمین سیاسی سیل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی صدارت میں مسجد و امام بارگاہ الصادق اسلام آباد میں اسلامی تحریک پاکستان کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی اہم امور زیر بحث رہے، اجلاس میں اہم تنظیمی ذمہ داران نے بھی بھرپور شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1103751