QR CodeQR Code

لیہ، ایم ڈبلیو ایم وفد کے دورہ جات

17 Nov 2023 12:31

مجلس وحدت مسلمین کے ایک وفد نے ضلع لیہ کے مختلف چکوک اور دیہات کا دورہ کیا اور شیعہ عماٸدین، مومنین اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے ایک وفد نے ضلع لیہ کے مختلف چکوک اور دیہات کا دورہ کیا اور شیعہ عماٸدین، مومنین اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ وفد میں ایم ڈبلیو ایم کے صوباٸی رہنماء مولانا ساجد اسدی، سابق مرکزی رہنماء سید عدیل عباس زیدی، ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم لیہ ساجد خان گشکوری اور مشتاق حسین شامل تھے۔ اس موقع پر علاقہ میں تنظیم سازی اور باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوٸی۔


خبر کا کوڈ: 1096276

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1096276/1/لیہ-ایم-ڈبلیو-وفد-کے-دورہ-جات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com