QR CodeQR Code

سکھر، آئی ایس او کے اسکاؤٹس مجالس میں خدمات انجام دیتے ہوئے

24 Jul 2023 10:34

صوبہ سندھ میں سکھر کے مختلف علاقوں میں بھی امامیہ اسکائوٹس مجالس عزا اور جلوس ہائے عزا میں محافظت سمیت مختلف خدمات انجام دے رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کے اجتماعات میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے رضا کار پورے ملک میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ صوبہ سندھ میں سکھر کے مختلف علاقوں میں بھی امامیہ اسکائوٹس مجالس عزا اور جلوس ہائے عزا میں محافظت سمیت مختلف خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 


خبر کا کوڈ: 1071386

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1071386/1/سکھر-آئی-ایس-او-کے-اسکاؤٹس-مجالس-میں-خدمات-انجام-دیتے-ہوئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com