QR CodeQR Code

کوٹ ادو، عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد

16 Jul 2023 21:01

مقررین نے شرکائے کانفرنس سے خطاب میں غدیر و عاشورا کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بقاء ان موضوعات کی ترویج میں پنہاں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین دین کے سالانہ سلسلہ وار علمی و فکری اجتماعات بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کانفرنسوں کے سلسلہ کی اس سال کی تیسری کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ مقررین نے شرکائے کانفرنس سے خطاب میں غدیر و عاشورا کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بقاء ان موضوعات کی ترویج میں پنہاں ہے۔


خبر کا کوڈ: 1070008

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1070008/1/کوٹ-ادو-عظمت-غدیر-عاشورا-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com