QR CodeQR Code

جعفریہ الائنس کی کوآرڈینیشن کمیٹیز کا نمائندہ اجلاس

3 Jul 2023 19:01

بارگاہ حسینی میں منعقدہ نمائندہ اجلاس سے سید شبر رضا، شمس الحسن شمسی، اکبر موسوی اور علامہ نثار قلندری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر اسکاؤٹس تنظیموں کے نمائندوں، پرمٹ ہولڈرز سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کی جانب سے شہر کراچی کے تمام اضلاع میں بنائی جانیوالی کوآرڈینیشن کمیٹیز کا نمائندہ اجلاس بارگاہ حسینی میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق علامہ حسین مسعودی کی صدارت اجلاس میں شہر بھر کے کوآرڈینیٹرز شریک تھے۔ نمائندہ اجلاس سے سید شبر رضا، شمس الحسن شمسی، اکبر موسوی اور علامہ نثار قلندری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر اسکاؤٹس تنظیموں کے نمائندوں، پرمٹ ہولڈرز سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1067352

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1067352/1/جعفریہ-الائنس-کی-کوآرڈینیشن-کمیٹیز-کا-نمائندہ-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com