QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم ملیر کے تحت دعائے عرفہ و مجلس عزا

29 Jun 2023 18:06

مسجد حسنین جعفرطیار سوسائٹی میں منعقدہ پروگرام میں تلاوت دعا کی سعادت قاری مظفر علی روحانی نے حاصل کی، ذکر مصائب اہل بیت (ع) مولانا حیات عباس نجفی نے بیان کئے جبکہ حجت رضا نے نوحہ خوانی کے فرائض انجان دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ضلع ملیر کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس شہادت سفیر امام حسینؑ حضرت مسلم بن عقیل (ع) مسجد حسنین جعفرطیار سوسائٹی میں بعد نماز ظہرین منعقد ہوئی، جس میں تلاوت دعا کی سعادت قاری مظفر علی روحانی نے حاصل کی، ذکر مصائب اہل بیت (ع) مولانا حیات عباس نجفی نے بیان کئے جبکہ حجت رضا نے نوحہ خوانی کے فرائض انجان دیئے، اس موقع پر علمائے کرام و مومنین و مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1066708

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1066708/1/ایم-ڈبلیو-ملیر-کے-تحت-دعائے-عرفہ-مجلس-عزا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com