QR CodeQR Code

ٹوبہ ٹیک سنگھ، اجلاس مجلس عاملہ

24 Jun 2023 19:54

اجلاس کے دوسرے روز کی پہلی نشست سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ مہدی کاظمی نے اراکین عاملہ سے گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال ترویج افکار شہید حسینی رح کا تیسرا اجلاس مجلس عاملہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کے دوسرے روز کی پہلی نشست سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ مہدی کاظمی اور سابق مرکزی صدر مولانا غلام شبیر بخاری نے اراکین عاملہ سے گفتگو کی۔ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف نے اراکین عاملہ سے حلف لیا۔ اجلاس میں ملک بھر سے ڈویژنل صدور اور اراکین عاملہ شریک ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1065855

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1065855/1/ٹوبہ-ٹیک-سنگھ-اجلاس-مجلس-عاملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com