QR CodeQR Code

روضہ حضرت زینب (س) میں کمانڈروں اور مختلف مذاہب کے علماء سے ابراہیم رئیسی کا خطاب

4 May 2023 20:46

آیت اللہ رئیسی نے حضرت زینب (س) کے روضہ مبارک میں عوام کے مختلف گروہوں، شہداء کے خاندانوں، محور مزاحمت کے کمانڈروں اور جنگجوؤں اور شام کے مختلف مذاہب کے علما کے پرجوش اجتماع سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی جو شام کے دو روزہ دورے پر ہیں نے دمشق میں زینبیہ کے علاقے میں شام، لبنان، افغانستان، ایران وغیرہ سے تعلق رکھنے والے مزاحمتی محور شہداء کے خاندانوں کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ بعدازاں آیت اللہ رئیسی نے حضرت زینب (س) کے روضہ مبارک میں عوام کے مختلف گروہوں، شہداء کے خاندانوں، محور مزاحمت کے کمانڈروں، مجاہدوں اور شام کے مختلف مذاہب کے علماء کے پرجوش اجتماع سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1055909

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1055909/1/روضہ-حضرت-زینب-س-میں-کمانڈروں-اور-مختلف-مذاہب-کے-علماء-سے-ابراہیم-رئیسی-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com