QR CodeQR Code

لاہور، صراط تعلیمی نظام کے مرکزی کیمپس کا افتتاح

2 May 2023 12:48

افتتاحی تقریب سے خطاب میں علامہ جواد نقوی کا کہنا تھا کہ بہترین تعلیم ہماری نسلوں کا حق ہے جس کے لیے ضروری ہے کہ اساتید و والدین احساس ذمہ داری کرتے ہوئے ایسے تعلیمی مراکز کی تعمیر و ترقی کے لیے کوشاں ہوں جو ہماری نسلوں کو دور حاضرکے تقاضوں کے مطابق پروان چڑھا کر بہترین انسان بننے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ یوم معلم کی مناسبت سے صراط ہائی سکول (ڈیفنس روڈ مرکزی کیمپس) لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت صدر مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہترین تعلیم ہماری نسلوں کا حق ہے جس کے لیے ضروری ہے کہ اساتید و والدین احساس ذمہ داری کرتے ہوئے ایسے تعلیمی مراکز کی تعمیر و ترقی کے لیے کوشاں ہوں جو ہماری نسلوں کو دور حاضرکے تقاضوں کے مطابق پروان چڑھا کر بہترین انسان بننے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1055416

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1055416/1/لاہور-صراط-تعلیمی-نظام-کے-مرکزی-کیمپس-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com