QR CodeQR Code

سانگرہ سادات چنیوٹ، یوم وفا کے موقع پر اسکاوٹ سلامی

28 Feb 2023 12:26

امامیہ اسکاوٹس نے پرچم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی سلامی دی۔ اسکاوٹ کی تقریب میں یوم وفا کی مناسبت سے امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور آپؑ کے نائب برحق کیساتھ تجدید عہد کیا گیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ علمدار کربلا، حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر امسال بھی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے ملک بھر میں یوم وفا کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے یونٹ سانگرہ سادات میں اسکاوٹس کی تقریب منعقد ہوئی۔ امامیہ اسکاوٹس نے پرچم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی سلامی دی۔ اسکاوٹ کی تقریب میں یوم وفا کی مناسبت سے امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور آپؑ کے نائب برحق کیساتھ تجدید عہد کیا گیا گیا۔ واضح رہے کہ امامیہ اسکاوٹس حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1043919

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1043919/1/سانگرہ-سادات-چنیوٹ-یوم-وفا-کے-موقع-پر-اسکاوٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com