QR CodeQR Code

فیصل آباد، یوم وفا کے موقع پر اسکاوٹ سلامی

28 Feb 2023 23:15

اسکاوٹس کی تقریب میں یوم وفا کی مناسبت سے امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور آپؑ کے نائب برحق کیساتھ تجدید عہد کیا گیا گیا، امامیہ اسکاوٹس حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ علمدار کربلا، حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر امسال بھی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے ملک بھر میں یوم وفا کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام امامیہ اسکاوٹس کی تقریب منعقد ہوئی۔ یوم وفا کی مناسبت سے امامیہ اسکاوٹس علم مبارک کو سلامی دی۔ اسکاوٹس کی تقریب میں یوم وفا کی مناسبت سے امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور آپؑ کے نائب برحق کیساتھ تجدید عہد کیا گیا گیا۔ واضح رہے کہ امامیہ اسکاوٹس حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1043702

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1043702/1/فیصل-آباد-یوم-وفا-کے-موقع-پر-اسکاوٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com