QR CodeQR Code

آئی ایس او عزم ولایت یونٹ ایبٹ آباد کے زیراہتمام ایک روزہ ہائیک

30 Jan 2023 09:33

ہائیکنگ کے پروگرام میں عزم ولایت یونٹ کی کابینہ کے اراکین شریک ہوئے۔ ایبٹ آباد کے پہاڑوں میں ہائیکنگ کے دوران ڈسکشن کے علاوہ مختلف اسکاٶٹنگ سرگرمیاں کروائی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے عزم ولایت یونٹ ایبٹ آباد شعبہ اسکاؤٹنگ کے زیرِ اہتمام یونٹ کابینہ کے لیے ہائیکنگ کا ایک روزہ پروگرام منعقد ہوا۔ آئی ایس او ایبٹ آباد کے زیراہتمام ہائیکنگ کے پروگرام میں عزم ولایت یونٹ کی کابینہ کے اراکین شریک ہوئے۔ ایبٹ آباد کے پہاڑوں میں ہائیکنگ کے دوران ڈسکشن کے علاوہ مختلف اسکاٶٹنگ سرگرمیاں کرواٸی گٸیں۔


خبر کا کوڈ: 1038506

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1038506/1/آئی-ایس-او-عزم-ولایت-یونٹ-ایبٹ-آباد-کے-زیراہتمام-ایک-روزہ-ہائیک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com