QR CodeQR Code

اسلام آباد، آئی ایس او شعبہ اسکاوٹنگ کی مرکزی ٹیم کی ایک روزہ ہائیک

28 Jan 2023 11:45

آئی ایس او پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام مارگلہ ہلز اسلام آباد میں ایک روزہ ہائیک کی سربراہی امامیہ چیف اسکاٶٹ مجتبی حسن نے کی۔


 اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  پاکستان کے شبعہ اسکاٶٹنگ کے زیراہتمام مرکزی اسکاٶٹنگ ٹیم کے لیے مارگلہ ہلز اسلام آباد میں ہاٸیکنگ کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس او پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام مارگلہ ہلز اسلام آباد میں ایک روزہ ہائیک کی سربراہی امامیہ چیف اسکاٶٹ مجتبی حسن نے کی۔ ایک روزہ ہائیک میں امامیہ چیف اسکاؤٹ کے ہمراہ مرکزی اسکاٶٹنگ ٹیم کے ممبران اور سابق ڈویژنل صدر مسلم حسین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1038151

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1038151/1/اسلام-آباد-آئی-ایس-او-شعبہ-اسکاوٹنگ-کی-مرکزی-ٹیم-ایک-روزہ-ہائیک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com